ماضی کی یہ مشہور اداکارہ کون ؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع نومبر 28, 2017 | 17:27 شام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): بولی وڈ میں ماضی کی مشہور اداکارہ گیتا کپور ہیں ۔ وہ ماضی میں بلاگ بسٹر فلم پاکیزہ میں مرکزی کردار ادا کرچکی ہیں۔ تاہم اب یہ مالی پریشانی کا شکار ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ ان کے بیٹے نے بھی ان کا خرچہ اٹھانے سے انکار کردیا ہے۔ حتی کہ ان کی بیٹی نے بھی ان کو پہچاننے سے انکار کرچکی ہے۔
width:450px" />