عاجزی سیکھو

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 15, 2021 | 19:01 شام

انسان اکڑ کر ایک ٹیلے پر نہیں چڑھ سکتا لیکن جھک کر پہاڑ پر پہنچ سکتا ہے۔ عاجزی سیکھو، تاکہ بلندی نصیب ہو، لوہا نرم ہو کر اوزار، سونا نرم ہو کر زیور، مٹی نرم ہو کر کھیت، آٹا نرم ہو کر روٹی بنتی ہے، اسی طرح نرم دل ہو کر انسان ولی بنتا ہے...!!