گاڑی کے ساتھ یہ شرمناک ترین کام کرنے والے آدمی نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر آپ کے بھی گال لال ہوجائیں گے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جولائی 31, 2017 | 20:54 شام

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اکثر لوگوں کو لگژری گاڑیاں بہت پسند ہوتی ہیں لیکن کوئی انہیں اپنی محبوبہ بنا کر اس سے جنسی تسکین حاصل کرنا شروع کردے، ایسا کوئی پاگل ہی کر سکتا ہے۔ مگر نہیں، ایک ایسا مرض بھی ہے جو آدمی کو اس شرمناک کام پر مجبور کر سکتا ہے جیسا کہ اس برطانوی شخص کو کر دیا۔ برطانوی شہر سٹینز کا 35سالہ ڈیریئس مونٹی نامی یہ شخص اپنی لگژری کار سے محبت کرتا ہے اور اب تک کئی بار اس کے ساتھ جنسی تعلق بھی قائم کر چکا ہے۔

ڈیریئس نے 2004ءمیں سیکنڈ ہینڈ جیگورگاڑی خریدی تھی۔ اس نے اسے

’گولڈی‘ کا نام دے رکھا ہے اور اسے محبوبہ بنا رک ھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق درحقیقت ڈیریئس مکینوفیلیا  نامی بیماری کا شکار ہے۔ اس بیماری میں مریض گاڑیوں اور دیگر بے جان اشیاءکی طرف مائل ہوجاتاہے اور ان میں جنسی رغبت رکھنے لگتا ہے۔ ڈیریئس کا کہنا ہے کہ ”لوگ میری اس حرکت کو قطعی نہیں سمجھ سکیں گے کیونکہ میں خود بھی آج تک اسے مکمل طور پر نہیں سمجھ پایا۔ میں یہ سب کچھ اپنی مرضی سے نہیں کرتا لیکن کیا کروں کہ مجھے اس کار سے محبت ہو گئی ہے، بالکل اسی طرح جس طرح کسی عورت سے ہوتی ہے۔“