پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے دوران الیکشن کمیشن شدید الزامات اور تنقید کی زد میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع ستمبر 16, 2021 | 18:06 شام

لاہور(شفق رپورٹ): پارلیمانی کمیٹی کے ایک اجلاس کے دوران وفاقی وزیر اعظم سواتی کی طرف سے الیکشن کمشن پر شدید الزامات لگائے گئے۔ کہا گیا کہ اس نے اپوزیشن سے پیسے پکڑے ہوئے ہیں اس لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کی جارہی ہے ہے فواد چودھری نے بھی الیکشن کمیشن پر تنقید کی تھی الیکشن کمیشن نے دونوں کو نوٹس جاری کر دیے ہیں اور کہا ہے کہ الزامات کے ثبوت دیا جائے الیکشن کمیشن سے پوچھنا چاہیے کہ کیا آپ لوگوں

نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو مسترد کرتے ہوئے کوئی ثبوت بھی دیے تم لوگوں نے تو لطیفے سنائے تھے اب دیکھتے ہیں کہ فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو الیکشن کمیشن کیا پھانسی کی سزا دیتا ہے یا عمر قید کی۔