کندھے پھلانگ مخلوق"........!!

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 18, 2021 | 18:47 شام

یہ بڑوں کو گرانے کا دور ہے.....یہ بڑوں سے بڑا بننے کا دور ہے.....ہمارا زوال یہیں سے شروع ہوتا ہے کہ بڑوں کے کندھوں سے پھلانگ کر خود بڑا بننے کی کوشش کی جاتی ہے....ہم نے دیکھا گذرے زمانے کا ہر بڑا اپنے آپ کو چھوٹا سمجھتا تھا ...یہی وجہ تھی اس دور میں آدم سازی اور سیرت سازی ہوتی تھی....انہوں نے دولت،مکر،فریب کے کارخانے نہیں لگائے بلکہ ان کے کارخانوں میں انسان بنتے تھے" خطیب ایشا و یورپ مولانا محمد ضیا القاسمی کی کتاب"میرے دور کے علما و مشائخ"سے اقتباس