کچھ لوگوں کو میرے ساتھ یہ کام کرنے کا شوق ہے، فلم سٹار میرا

2017 ,ستمبر 19



لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو میرے سیکنڈلز بنانے کا شوق ہے ‘مجھے جو عزت اور شہرت ملی ہے وہ کسی شارٹ کٹ سے نہیں بلکہ محنت سے حاصل ہوئی ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ میں کسی سے لندن میں ملوں یا دوبئی میں یہ میرا ذاتی مسئلہ ہے مجھےسمجھ نہیں کچھ لوگوں کو کیوں مجھ سے ہر وقت تکلیف رہتی ہے۔
 انہوں نے کہا کہ میری اپنی زندگی ہے میں اس کو اپنی مر ضی سے گزاروں گی کس کو میری ذاتی زندگی میں مداخلت کا حق نہیں ایسا کر نیوالوں کو منہ توڑ جواب دوں گی۔

متعلقہ خبریں