نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ، 7 نمازی شہید

2018 ,جولائی 25



میدوگوری(مانیٹرنگ ڈیسک): نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی شہیدہو گئے۔  مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور دیگر 8زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق واقعہ شمال مشرقی ریاست بورنو کے دارالحکومت میدوگوری کے مضافاتی علاقے اجاری کونڈونگا میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں