بھارت نے پاکستان کو بڑی خوشخبری دیدی

2019 ,جون 7



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) بھارت نے پاکستان کے چھ قیدی رہا کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جیل سے رہائی پانے والے چھ قیدیوں میں تین مرد ،تین خواتین اور ایک چھوٹی بچی شامل ہے ، تمام افراد ویزہ مدت ختم ہونے کے باعث بھارتی جیل میں قید تھے جنہیں آج رہا کر دیا گیا ہے۔

    متعلقہ خبریں