سحر طاری کر دینے والے بے پناہ حُسن کی مالک یہ لڑکی کون ہے اور کیا کام کرتی ہے؟ اس لنک میں موجود تصاویر دیکھ کر آپ کو حیرت کا ایک جھٹکا ضرور لگے گا

2019 ,جنوری 23



پیراگوائے (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک پیراگوئے کی ایک نوجوان خاتون پائلٹ کی تصاویر نے ان دنوں سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے اور اسے صارفین دنیا کی خوبصورت ترین پائلٹ کا خطاب دے رہے ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 21سالہ پائلٹ کا نام ایناپاؤلا سیسپیڈیز ہے جو ایک چھوٹے طیارے پر دنیا گھوم رہی ہے۔ وہ اس سفر کے دوران مختلف ممالک میں بنائی گئی اپنی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر پوسٹ کر رہی ہے جہاں اسے 50ہزار سے زائد لوگوں نے فالو کر رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں