وزیرعظم عمران خان کے بیٹے والد کا نام روشن کرنے کیلئے میدان میں آگئے

2019 ,ستمبر 8



لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کے بیٹے سلیمان اور قاسم بھی والد عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے، سابقہ اہلیہ جمائما نے دونوں بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری کا عندیہ دے دیا،جمائما گولڈ اسمتھ نے انسٹاگرام پر بیٹوں کی کرکٹ ڈریس والی تصاویر بھی جاری کردیں۔ وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے انسٹاگرام پر دونوں بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری کا عندیہ دے دیا ہے۔

تاہم عمرا ن خان نے کبھی بھی اپنے دونوں بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری بارے تبصرہ نہیں کیا۔ لیکن بیٹوں سے متعلق سیاست کے حوالے سے ان کی دلچسپی کو وزیراعظم عمران خان متعدد بار مسترد کرچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں