عاطف اسلم کے مداحوں کے لیے خوشخبری: نئے گانے کی ویڈیو اس لنک میں دیکھیے

2018 ,دسمبر 14



لاہور( ویب ڈیسک) معروف پاکستانی سنگرعاطف اسلم نے اپنا نیا گانا ’12 بجے‘ ریلیز کردیا ہے جسے ذیشان پرویز نے پروڈیوس کیا ہے ۔ شائقین کویہ گانا بارہ بجے بیحد پسند آیا جسے یو ٹیوب پر لائیو جاری کیاجا گیا۔ ہزاروں افراد نے لائیو ویڈیو کو دیکھ کراپنی پسندیدگی کا اظہار کیا

اور ویڈیو کو بیحد پسند کیا۔ گانے میں عاطف اسلم مداحوں کو اپنی زندگی کی جھلکیاں دکھارہے ہیں کہ ایک گلوکار بن کر وہ کس طرح ہر روز گزارتے ہیں۔

 

متعلقہ خبریں