لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) انار کثیر فوائد پھل ہے اس سے کئی بیماریوں کا علاج ممکن ہے، مشہور سائنسدان ڈی کیڈوے ایران کو انار کا اصل وطن قرار دیتے ہوئے (Punica Quarantum) کا نام دیتے ہیں۔ ایران کے نام سے لفظ انار نکلا۔ انار قدرت کا شاندار تحفہ ہے اس کے درخت کی چھال ، پھول ، پھل اور پھل کا چھلک
لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) ریبیز سے ہر سال تقریبا 55 ہزار لوگ مر جاتے ہیں۔ اور اکثر جب لوگوں کو کتا کاٹتا ہے تو وہ اس سوچ بچار میں پر جاتے ہیں کہ کتا گھریلو ہے یا کہیں پاگل تو نہیں تھا، وہ اسی سوچ میں اپنا بہت سارا وقت صائع کر بیھٹتے ہیں۔ کتے کے کاٹنے
لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ)غیر قانونی طور پر مگر مچھ اور اژدھا رکھنے پر عدالت نے گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کو 27 ستمبر کو طلب کر لیا ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کے سمن جاری کئے۔
لاہور(مانیٹرنگ رپورٹ) اپنی زندگی کے دوران ، ہم کبھی نہ کبھی ذہنی مسائل کا شکار ضرور ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر کوئی انسان کسی شدید بیماری مثل
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک): بیسویں صدی تک عام خیال تھا کہ ذیابیطس اور دل کے مریض روزہ نہیں رکھ سکتے لیکن پاکستان سمیت دنیا کے 13 ممالک میں ایپیڈار ( ایپڈیمولوجی آف ڈائی بیٹس اینڈ رمضان) اسٹڈی اور پاکستان میں مقامی سطحوں پر کیے گئے مطالعوں سے پتا چلا ہے کہ دل اور شوگر کے مریض اپنے ڈاکٹروں کے مشورے اور رہنمائی سے ماہِ صیام کی برکتیں اور رحمتیں سمیٹ سکتے ہیں۔
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک): انڈونیشیا سے لے کر پاکستان تک لونگ کو کئی ادویہ سمیت کھانوں میں مہک اور ذائقے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تاہم اب ماہرین نے اس چھوٹی سی شے کے کئی اہم خواص دریافت کیے ہیں جو انسانوں میں شفا کی وجہ بن سکتے ہیں۔ کئی ممالک میں لونگ کو کئی امراض کے علاج میں استعمال کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب ماہرین نے تحقیق کے بعد لونگ کے درج ذیل طبی فوائد بیان کیے ہیں۔
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک): ذیابیطس یا شوگر ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے قریب قریب پاکستان کا ہر دوسرا خاندان متاثر ہو چکا ہے. جس شخص کو یہ بیماری لاحق ہو جائے وہ زندگی بھر کے لئے پر ہیز، دواؤں اور بالآخر انسولین کا اسیر ہو کر رہ جاتا ہے کیونکہ ابھی تک اس کا کوئی شافی علاج دریافت نہیں ہو سکا۔.
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک): ایک مفید درخت کی معلومات پیش خدمت ہیں - جو کے آپ کے گھروں اور مضافات میں بڑی تعداد میں موجود ھے۔ جی ہاں آج میں سفیدے کے درخت کے چند فوائد بیان کروں گا ۔ سفیدے کے درخت کی چھال اسپرین کی طرح دافع درد ھے، اس میں قدرتی طور پر سوزش اور درد ختم کرنے کی صلاحیت موجود ھے ۔
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک): قدرت نے پھلوں ، پھولوں اور سبزیوں کی صورت میں غذا کے ساتھ ساتھ انسان کے لئے دوا کا انتظام بھی کیا ہے . ایسے ہی غذائی اجزاء میں میتھی بھی شامل ہے جوغذا کے ساتھ ساتھ بطور دوا بھی استعمال ہوتی ہے . میتھی کے بیجوں کو پانی میں بھگوکر لعاب بنایا جاتا ہے جو بخار ، پیٹ کے امراض اور شوگر جیسے مہلک مرض سے نجات دلانے کے لئے مفید سمجھا جاتا ہے ،
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک): ملٹھی کو دنیا کا اہم ترین پودا تصور کیاجاتاہے۔ یہ مٹر کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ انگریزی میں اسے لیکوریق سویٹ فوڈ اور اُردو میں اسے ملٹھی کہتے ہیں۔ ملٹھی عرب،ترکستان اور افغانستان میں عام پائی جاتی ہے۔ پاکستان میں صوبہ بلوچستان اور چترال کے علاقے میں قدرتی طورپر دنیا کی ملٹھی پائی جاتی ہے جبکہ بیشتر ممالک مثلاً عراق،اسپین،یونان،چین اور اٹلی میں بڑے پیمانے پر تجارت کے لیے کاشت کی جاتی ہے۔