۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بولی وڈ کی سینئر اداکارہ ہیما مالینی نے اسلام اور حجاب کے خلاف زہر اُگلنا شروع کردیا،
سورن لتا کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی سپرہٹ فلم’’پھیرے‘‘کی ہیروئن تھیں۔ یہ نہ صرف پاکستان کی پہلی پنجابی فلم تھی بلکہ سورن لتا اور ان کے شوہر اداکار، فلمساز اور ہدایتکار نذیر کی پہلی پنجابی فلم تھی ، جسے یہ ناقابل شکست اعزاز حاصل ہے کہ یہ پاکستان کی کسی بھی زبان کی پہلی سلور جوبلی فلم ہے ۔
*کروونا میں اضافے کی وجہ سے، ڈبلیو ایچ او نے درج ذیل گانوں پر پابندی لگا دی ہے!
احباب میں جیو ٹی وی پہ نشر ہونے والے ڈرامہ فاسق کے متعلق کچھ کہنا چاہتی ہوں اس ڈرامہ کی ہیروئن فاطمہ کا کردار بہت ہی عمدہ ہے - فاطمہ سادہ, مخلص,انسان دوست .نیکی اور اچھائی کے تمام پہلووں سمیت نظر آرہی ہے
in a post, Pakistani t.v actress and bulbulley star Ayesha Omer said that She doesn't fee safe in her own country. Moreover, she posted her thoughts regarding the motorway rape incident.
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک): اداکارہ ماہرہ خان خواتین اور بچوں کے ساتھ ہونے والے جنسی ہراسانی اور تشدد کے خلاف کامن ویلتھ (دولت مشترکہ) کی ٹیم کے ساتھ ’’نومور (اورنہیں)‘‘ مہم کا حصہ بن گئیں۔ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گزشتہ روز ایک ویڈیوشیئر کی ہے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک): شوبز فنکاروں نے لاہور موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان کو سرِ عام پھانسی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور موٹر وے پر گزشتہ روز گوجرانوالہ کی رہائشی ثنا نامی خاتون کے ساتھ افسوس ناک واقعہ اس وقت رو نما ہوا جب لاہور موٹر وے پر اُن کی گاڑی کا پیٹرول ختم ہو گیا۔
دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)ھارتی ٹیلی وژن کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شراونی کونڈا پلی نے باتھ روم کی چھت سے پھندا لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تیلگو اداکارہ شراولی کونڈا پلی کی لاش ان کے کمرے کے باتھ روم کی چھت سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔ وہ حیدرآباد کے علاقے مدھر نگر میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ رہتی تھیں۔
انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک): ترک ڈراما سیریل کے معروف اداکارارطغرل غازی کے پاکستان آنے کی تاریخ منظرعام پر آگئی ہے جس کے بعد ان کے مداح نہایت خوش ہیں۔ ترکی کے مقبول ڈرامے ’’دیریلش ارطغرل‘‘ کو وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان میں اردو میں ڈب کرکے ’’ارطغرل غازی‘‘ کے نام سے دکھایا جارہا ہے۔
لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک): اردو ادب کی معروف شخصیت اشفاق احمد کو ہم سے بچھڑے 16 برس بیت گئے۔ اردوادب کی معروف شخصیت اشفاق احمد کو ہم سے بچھڑے 16 برس بیت گئے لیکن اس جہان فانی سے کوچ کرجانے کے اتنے برس بعد ان کی جگہ کوئی نہ لے سکا، جو اپنے قصے، کہانیوں سے علم و حکمت، عقل ودانش اورفکرودانش کے موتی بکھیرسکے۔