سمیریٹن ٹیکنالوجیز ایک سافٹ ویئر کمپنی اور آئی ٹی کی دنیا کا بڑا نام ہے۔اس کمپنی کے وابستگان کے لیے ایک سیشن کا اہتمام کیا گیا۔ یہ موٹیویشنل سیشن تھا۔ سیشن شروع ہونے سے پہلے جب کمپنی کے سی ای او طاہر فضل حسین اعوان سے پوچھا گیا کہ اس سیشن کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟تو ان کا کہنا تھا”اس کی ضرورت ہمیں اس لیے محسوس ہوئی کہ ہماری کمپنی میں کچھ ایسے لوگ کام کرتے ہیں جنہوں نے پہلے کبھی جاب نہیں کی۔ وہ پہلی بار جاب کرنے کے لیے کسی کمپنی کا حصہ بنے تھے۔جس وجہ سے کچھ چیزیں پروفیشنلی انہیں مسئلہ کر رہی تھیں۔ یہ سیشن کروانے کا مقصد انہیں بتانا ہے کہ پروفیشنلزم کیا ہے۔پروفیشنل رویہ کیا ہوتا ہے۔ دوسرے لوگوں کے ساتھ رابطہ کیسے کیا جاسکتا ہے۔ ٹیم ورک.... یعنی ایک دوسرے کے ساتھ مل کر ہم کیسے کام کرسکتے ہیں۔اس کے علاوہ ایک ایکٹویٹی کے طور پر بھی یہ سیشن منعقد کیا جا رہا ہے جس میں ہم سب کو بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا“۔
سائنس نے بہت سی مشکلات کا حل پیش کیا ہے اور انسان کی زندگی کو آسان بنانے میں بہت حد تک مدد کی ہے۔ سائنس نے بیماروں کی صحت یابی کے لیے مختلف وسائل کو جنم دیا ہے۔ بہت سے لاعلاج مریض سائنس کی وجہ سے علاج پانے لگے ہیں۔ مسلمان کیمیا دان ابنِ سینا نے بہت سی بیماریوں کے علاج کے لیے ادویات کے نسخے تیار کئے جو رہتی دنیا تک کارآمد رہیں گے۔
قدرت کبھی کبھی ایسے سرپرائز دیتی ہے کے زندگی کے سفر میں، ذہن و دل پر جمی پریشانیوں کی اداسیوں کی دھول پل بھر میں دھل جاتی ہے۔نظریں ایسے نظارے دیکھتی ہیں کہ خاک سے بنی انسانی ہستی خود بخود قوس و قزح کے سبھی دلنشیں رنگ اپنی ذات کے اردگرد بکھرے ہوئے محسوس کرتی ہے۔مجھے بھی پچھلے دنوں قدرت کی جانب سے ایسا ہی خوبصورت موقع ملا،جب اچانک دن کے ایک بجے مجھے پر خلوص سا پیغام اصرار کے ساتھ موصول ہوا کے شام چھ بجے کشمیر جانا ہے۔بس تیار رہیے گا
نیویارک(شفق ڈیسک) فحش فلموں کی ویب سائٹ ’پورن حب‘ پر لوگوں کی مرضی کے بغیر بنائی جانے والی ویڈیوز پوسٹ کیے جانے کے الزام پر ویب سائٹ کے دو عہدیداروں نے استعفیٰ دے دیا۔ ویب سائٹ پر الزام عائد کیا جا رہا ہے
انڈیا کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع جشپور میں ایک عورت کو اپنے نابالغ بیٹے کے ختنہ کروانے اور اس کے تبدیلیِ مذہب کی درخواست دینے کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
دنیا میں اس وقت دو سو سے زائد ممالک ہیں ۔ ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ہے جو روس سے کم از کم دس گنا چھوٹا ہے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے تین گنا بڑا ہے ۔
کتاب اپنے وسیع تر معنوں میں وہ تحریر یا عبارت ہے جو کسی شکل میں محفوظ کی گئی ہو۔
ایک تندور والا تھا جو 5 روپے میں روٹی بیچتا تھا اسے روٹی کی قیمت میں اضافہ کرنا تھا لیکن بادشاہ کی اجازت کے بغیر کوئی اس کی قیمت نہیں بڑھا سکتا تھا۔ تو وہ بادشاہ کے پاس گیا اور کہنے لگا بادشاہ سلامت مجھے روٹی کے 10 روپے کرنے ہیں۔ بادشاہ نے کہا کہ 30 کی کر دو تندوری نے کہا بادشاہ سلامت اس سے شور مچے گا
مشتری سے پانچ گنا کمیت رکھنے والا TOI-2109b نامی سیارہ ہماری زمین سے 855 نوری سال کے فاصلے پر ہے لیکن یہ اپنے ستارے کے گرد اتنی تیزی سے گردش کررہا ہے کہ صرف 16 گھنٹوں میں ایک چکر مکمل کرلیتا ہے؛ یعنی وہاں پر ’’ایک سال‘‘ صرف 16 گھنٹوں پر مشتمل ہوتا ہے۔
شیر اور شارک دونوں پیشہ ور شکاری ہیں لیکن شیر سمندر میں شکار نہیں کرسکتا اور شارک خشکی پر شکار نہیں کر سکتی۔ شیر کو سمندر میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا اور شارک کو جنگل میں شکار نہ کر پانے کیوجہ سے ناکارہ نہیں کہا جا سکتا۔