حج ایکسپو 2023 کا انعقاد ...... پاکستانی وفد کی بھی شرکت حج انتظامات کے حوالےسے معاہدوں کو حتمی شکل دی گئی

حج ایکسپو 2023 کا انعقاد ...... پاکستانی وفد کی بھی شرکت حج انتظامات کے حوالےسے معاہدوں کو حتمی شکل دی گئی

محترم سعودی وزیر حج،عمرہ نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وفد کا استقبال کیا، اور ان کے ساتھ حج سیزن 1444ھ کے انتظامات کے حوالے سے ایک معاہدے پر دستخط کیے! حج، عمرہ سروسز کانفرنس اور نمائش (حج ایکسپو 2023) کے موقع پر، سعودی وزیر حج،عمرہ نے مختلف وفود سے ملاقات کے دوران مختلف ممالک کے ساتھ متعدد معاہدوں پر دستخط کیے۔ یہ معاہدے مملکت کی جانب سے حج، عمرہ اورزیارت کے دوران عازمین کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے پیش کردہ ترقیاتی اقدامات کے تحت آتے ہیں۔

شہزادہ ہیری کا 25 افغانوں کو شطرنج کے مہروں کی طرح بساط سے ہٹانے کا سفاکانہ اعتراف اور افغان حکومت کا شدیدردعمل....انسانیت کے قتل پر شہزادہ ڈوب مرے

شہزادہ ہیری کا 25 افغانوں کو شطرنج کے مہروں کی طرح بساط سے ہٹانے کا سفاکانہ اعتراف اور افغان حکومت کا شدیدردعمل....انسانیت کے قتل پر شہزادہ ڈوب مرے

برطانوی شہزادے ہیری نے اپنی آنے والی سوانح عمری میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں تعیناتی کے دوران 6 فضائی مشن کیے اور 25 افغان شہریوں کو ہلاک کیا۔ شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں بطور اپاچی ہیلی کاپٹر پائلٹ ڈیوٹی کے دوران 25 افراد کو ہلاک کیا۔ ”افغانستان میں تعیناتی کے دوران میرا نمبر 25 رہا، یہ نمبر میرے لیے باعث اطمینان تو نہیں لیکن باعث شرمندگی بھی نہیں، جنگی حالت میں مارے جانے والوں کو شطرنج کے مہرے سمجھ کر بساط سے ہٹایا“۔

جرمنی: ڈنکرک سے حالیہ بغاوت

جرمنی: ڈنکرک سے حالیہ بغاوت

ڈنکرک میں تین لاکھ پچاس ہزار برطانوی فوجی جرمن فوج کے گھیرے میں آ گئے تھے۔ ڈنکرک فرانسیسی ساحلی شہر ہے۔ یہ مئی 1940 ءدوسری جنگ عظیم کی شروعات کے دن تھے۔ساڑھے تین لاکھ فوجیوں کا نرغے میں آنا جرمنی کی بڑی کامیابی تھی۔ جرمن ٹینک دھڑا دھڑ ڈنکرک کی طرف بڑھ رہے تھے۔ فرانس بھی پریشان تھا۔ زمین سے ٹینک اوپر سے جرمن فائٹر بم گرا اور بارود برسارہے تھے۔ 45ہزار فرانسیسی فوجیوں نے برطانوی فوج اور حملہ آوروں کے مابین دیوار بننے کی کوشش کی۔

کنگ سلمان ریلیف کی جانب سے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ونٹر ریلیف پکیج کی تقسیم کا عمل مکمل

کنگ سلمان ریلیف کی جانب سے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ونٹر ریلیف پکیج کی تقسیم کا عمل مکمل

کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر (KSrelief) نے پاکستان ونٹر ریلیف پکیج کی تقسیم کا عمل مکمل کرلیا تاکہ سرد موسم شروع ہونے سے قبل متاثرین کو بروقت ریلیف میسر ہو۔

شاہ سلمان ریلیف سنٹر  امداد کی ایک اور بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

شاہ سلمان ریلیف سنٹر امداد کی ایک اور بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے سیلاب متاثرین کےلئے امداد کے دو جہاز خوراک اور دیگر روزمرہ کی اشیا لے کر پاکستان پہنچے،

شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے سیلاب متاثرین کےلئے امداد پاکستان پہنچ گئی

ایران کے ناقابل تنسیخ حقوق کو کبھی نظرانداز نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ کا ٹوئٹ

ایران کے ناقابل تنسیخ حقوق کو کبھی نظرانداز نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ کا ٹوئٹ

لاہور(شفق ڈیسک): حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ میں ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم ہرگز اپنے ناقابل تنسیخ حقوق کو کبھی نظرانداز نہیں کریں گے اور اور بلاشبہ خطے میں وائٹ ہاؤس اور صیہونیت کا کٹھ پتلی شو ہمیں مزید پرعزم بناتا ہے۔

جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

لاہور(شفق رپورٹ): امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز نے اداکار بین ایفلیک کے ساتھ اپنی شادی کی تقریب سے کچھ تصاویر شیئر کر دیں۔ رواں ہفتے لاس ویگاس میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی جینیفر لوپیز نے اپنی شادی کی تقریب کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

آل سعود آل یہود نہیں آل اسماعیل ہیں!!

آل سعود آل یہود نہیں آل اسماعیل ہیں!!

رافضیوں اور اخوانیوں کی طرف سے آل سعود کے خلاف ایک پروپیگنڈہ  کیا جاتا ہے کہ یہ آل یہود ہیں، جزیرہ عرب کے اصلی باشندے نہیں ہیں، باہر سے آکر قابض ہوئے ہیں جبکہ یہ دشمنان توحید کی طرف سے محض ایک پروپیگنڈہ ہے اہل توحید آل سعود پر، آل سعود کا تعلق عرب کے مشہور قبیلہ بنو وائل کی شاخ بنو حنیفہ سے ہے جو نجد کے مشہور علاقے یمامہ میں رہتے تھے مشہور سیاح ابن بطوطہ نے 732ھ میں نجد کی سیاحت میں یمامہ کی زیارت کی تھی، اس وقت وہاں پر قبیلہ بنو حنیفہ کے حاکم طفیل بن غانم کی حکومت تھی، ابن بطوطہ نے حاکم یمامہ کے ساتھ اسی سال حج کیا تھا

روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے ذریعے حجاج کرام کا سعودی عرب روانگی کا سلسلہ جاری، سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کا نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا کہتے ہیں آئندہ سال پراجیکٹ کو مزید بڑھایا جائے گا۔۔۔۔

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کا روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے دورہ کیا ائیرپورٹ پر تعینات عملے سے بات چیت بھی کی سعودی سفیر کا کہنا تھا روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے ذریعے چھے ہزار سے زائد حجاج کرام کو سعودی عرب بھجوایا جا چکا ہے

Loading…